Online Hakeem & Nutrition Guidance
ہماری آن لائن رہنمائی کی سہولیاتChoose Hakeem consultation or nutrition guidance according to your needs.
ححکیم سے آن لائن مشورہجڑی بوٹیوں، پنسار مصنوعات، مزاج، غذا اور روایتی دیسی اصولوں کے مطابق عمومی رہنمائی حاصل کریں۔
حکیم سے رابطہ کریںغغذائی رہنمائیروزمرہ خوراک، متوازن غذا، وزن، کمزوری، روزانہ معمول اور صحت مند طرزِ زندگی سے متعلق عمومی غذائی مشورہ حاصل کریں۔
غذائی رہنمائی لیںHow It Worksآن لائن رہنمائی حاصل کرنے کا طریقہچند آسان مراحل میں حکیم یا غذائی رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
1سروس منتخب کریںاپنی ضرورت کے مطابق حکیم سے مشورہ یا غذائی رہنمائی کا انتخاب کریں۔
2معلومات شیئر کریںواٹس ایپ پر اپنا نام، عمر، شہر، مسئلہ اور مطلوبہ رہنمائی کی مختصر تفصیل ارسال کریں۔
3رہنمائی حاصل کریںدستیاب consultant آپ کو روایتی، دیسی یا غذائی اصولوں کے مطابق عمومی رہنمائی فراہم کرے گا۔
✓مکمل رازداریآپ کی فراہم کردہ تمام معلومات اعتماد کے ساتھ محفوظ رکھی جاتی ہیں اور مکمل پرائیویسی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے
Comments
No approved comments yet.